اسلام آباد (گرین گوادر نیوز) ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بلوچستان پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے وزیرِ اعظم حکومت نے بلوچستان کیلئے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا وزیرِ اعظم بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہےوزیرِ اعظم حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم.
وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات

ٹیگز:
ملاقات
