دالبندین (گرین گوادر نیوز) میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبد القدوس نامی شخص کو زخمی کردیا پولیس موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ادھر کلی داود آباد میں دوکان کو چھت سے نقب لگا کر لوٹ لیا فیصل کالونی میں بھی ایک دوکان کے دروازے کو چوروں نے توڑ لیا پولیس ذرائع کے چوروں کے تعاقب میں ہے جلد انھیں گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
دالبندین، فائرنگ سے1 شخص زخمی

ٹیگز:
دالبندین
