دکی (گرین گوادر نیوز) دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہو گیا ہےہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت عمر شاہ ولد محیب اللہ قوم ہوتک سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی ہے۔کانکن کی نعش کو کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیاجسے ضروری کارروائی کے بعد آبائی وطن روانہ کردیا گیا۔
دکی، مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے1کانکن جاں بحق

ٹیگز:
کانکن جاں بحق
