کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) غزہ بند کے علاقے میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے خواتین اور بچوں سمیت5افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔چھپا ذرائع کے مطابق غزہ بند کے علاقے میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے کے باعث خواتین اور بچوں سمیت5افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
غزہ بند سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے خواتین اوربچوں سمیت 5 افراد پانی میں ڈوب کرجاں بحق

ٹیگز:
سیلابی ریلے
