بولان(گرین گوادر نیوز)ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ ضلع کچھی کے علاقے ٹاکری رئیسانی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امان اللہ ولد سعد خان جاں بحق جبکہ رفیق ولد سبزل خان اقوام ابڑو شدید زخمی ہو گیا لیویز نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

ٹیگز:
کچھی
