کوہلو (گرین گوادرنیوز) کوہلو دوگروپو ں میں تصادم 6 افراد زخمی۔ تفصیلا ت کے مطا بق کوہلو میں مری اور زرکون قبیلے کے ذیلی شاخوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں پو لیس فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوہلو، دوگروپو ں میں تصا د م 6 افراد زخمی

ٹیگز:
دوگروپو ں
