ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے دولی کے مقام پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئے پولیس نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیں اورمزید کاروائی شروع کردی۔
ڈیرہ بگٹی، دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
