کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے دونوں پائلٹس کی شہادت قومی نقصان ہے شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار اور شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
تربیتی طیارے کے حادثے دونوں پائلٹس کی شہادت قومی نقصان ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
