خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو خضدار کے علاقے اورناچ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔مزید کاروائی جاری ہے
خضدار کے علاقے اورناچ سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
خضدار
