خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو خضدار کے علاقے فیروز آباد سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں جنہیں پولیس نے تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔مزید کاروائی جار ی ہے۔
خضدار،فیروز آباد کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں برآمد

ٹیگز:
خضدار
