کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
کوئٹہ، پولیس چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

ٹیگز:
کوئٹہ
