مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں بینک کو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر لوٹ لیامسلح افراد کی بازار میں فائرنگ سے شہر کے مختلف مقامات پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں پر فائرنگ کرکے نقصان پہنچایا۔ مسلح افراد نے بینک کو لوٹ کر چلے گئے فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہیں۔
پھر بینک لٹ گیا ٗ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

ٹیگز:
پھر بینک
