کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہزار گنجی میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہزار گنجی شالکوٹ تھانے کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی
ہزار گنجی میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک

ٹیگز:
ہزار گنجی
