صحبت پور (ڈیلی گرین گوادر) صحبت پور تھانہ جیاخان کی حدود تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں تین اشخاص کی گولیاں لگیں لاشیں برآمد ہوئی ہیں گوٹھ اسحاق کھوسہ کےقریب گولیاں لگیں صحبت پور پولیس جائے وقوعہ پر روانہ نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں چلائیں گئی ہیں اب تک کی اطلاعات کے مطابق اشخاص کی شناخت نہیں ہوسکی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
صحبت پور تھانہ جیاخان کی حدود 3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں

ٹیگز:
صحبت پور
