پنجگور (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور میں پانچ افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس حکام کی جانب سے ہفتہ کو پنجگور کے ہسپتال میں پانچ افراد کی لاشیں منتقل کی گئیں جنکی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔
پنجگور میں 5 افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل

ٹیگز:
پنجگور
