کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا نوجوان این ایچ اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طاہر نصیر کا بیٹا ہے جسکی شناخت سفیر احمد کے نام سے ہوئی ہے، جو سٹی کالج میں سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھاڈی آئی جی پولیس نے جناح ٹاؤن واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا
کوئٹہ … پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا نوجوان طاہر نصیر کا بیٹا سیکنڈ ائیر کا طالب علم تھا

ٹیگز:
کوئٹہ
