اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مار کر ڈیجیٹل ڈیوائسز قبضے میں لےلیں۔این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ مارا جس دوران مبینہ سائبرکرائم میں ملوث غیرملکی اورپاکستانی موقع سے فرار ہوگئے۔این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ڈیجیٹل ڈیوائسز اور دیگرسامان قبضے میں لے کر فارنزک معائنے کیلئے بھجوادیا گیا ہے۔
این سی سی آئی اے کا اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں کال سینٹرپر چھاپہ

ٹیگز:
این سی سی آئی اے
