کوئٹہ (گرین گوادرنیوز) کوئٹہ میاں غنڈی کے پہاڑ سے تین روز پرانی بچے کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق نیو سریاب پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ میاں غنڈی کے پہاڑ کے قریب بچے کی ایک لاش پڑی ہوئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ڈاکٹر کے مطابق لاش تین روز پرانی ہے پہاڑ سے گرنے کے باعث ہلاک ہوئی ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔
کوئٹہ ، میاں غنڈ ی کے پہا ڑ سے بچے کی 3 روز پرانی لاش برآمد

ٹیگز:
بچے کی لاش برآمد
