کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گیا مطالبات کے حق میں کل سے اسلام آباد میں احتجاج کیا جائیگا اسلام آباد احتجاج کے دوران کوئٹہ میں احتجاجی کیمپ بدستور جاری رہیگا
ینگ ڈاکٹرز کا قافلہ لانگ مارچ کی شکل میں کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گیا

ٹیگز:
ینگ ڈاکٹرز
