ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی میں درینجن کے قریب دو گروہوں کے درمیان فائرنگ فائرنگ کے نتیجے چار افراد جاں بحق ایک زخمی قانون نافز کرنے والے ادارے جائے وقوعہ کی طرف روانہ
ڈیرہ بگٹی دو گروہوں کے درمیان فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
