کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر مرکزی ملزمان 24 گھنٹے کے اندر گرفتار د کرلیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوجوان سے زیادتی اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گاحکومت بلوچستان متاثرہ خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کی شریک ہے گھناونے جرائم میں ملوث عناصر کسی معافی کے مستحق نہیں معاشرے کے ایسے کردار قابل مواخذہ ہیں، موثر قانونی پیروی کے ذریعے انہیں ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا
قلعہ سیف اللہ ٗ زیادتی کیس ٗ وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر ملزمان 24 گھنٹے کے اندر گرفتار ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا ٗ شاہد رند

ٹیگز:
شاہد رند
