چاغی(ڈیلی گرین گوادر)چاغی لیویز فورس کی کاروائی بد نام زمانہ ڈاکو گینگ گرفتار ذرائع کے مطابق کیو آر ایف ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بشیر احمد، کو گرفتار کر لیا جنکے قبضے سے ایک عدد رائفل تین میگزین بمہ راونڈز اور مسروقہ گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ملزم مختلف روڈ ڈکیتی و دیگر گروہوں کے ساتھ ملکر وارداتیں کرتے رہے ہیں لیویز ذرائع کے مطابق ملزم کے دیگر ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا ملزم سے تفتیش جاری ہے۔
چاغی لیویز فورس کی کاروائی بد نام زمانہ ڈاکو گینگ گرفتار

ٹیگز:
لیویز فورس
