کویت (ڈیلی گرین گوادر) کویت میں فضائی خطرے کے سائرن بج اٹھے،جس کے بعد کویتی فضائی دفاعی نظام کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا۔ کویتی دفاعی یونٹس ممکنہ میزائل اورڈرون حملوں کو روکنےمیں مصروف ہیں۔حکام کاکہنا ہےکہ سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ پرہیں جبکہ مختلف علاقوں میں نگرانی سخت کر دی گئی ہے، تاحال کسی جانی نقصان یا حملےکی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیںدوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگرامریکہ نےمزید حملے کیےتو انتہائی سخت اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا اورکشیدگی کے نتائج کا ذمہ دار امریکہ خود ہوگا۔
کویت میں پھر سائرن بج اٹھے

ٹیگز:
کویت
