کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ضلع چاغی کے علاقے سے اغواء ہونے والے 20مغوی بازیاب ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز حکام کے مطابق 19مئی کو نامعلو م مسلح افراد نے نجی کمپنی 16مزدوروں سمیت 20افراد کو گرفتار کرلیا تھا تاہم ہفتہ کو تمام مغوی نوشکی کے علاقے احمد وال سے بازیاب ہوگئے۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
ضلع چاغی کے علاقے سے اغواء ہونے والے 20مغوی بازیاب

ٹیگز:
چاغی
