اوکاڑہ (ڈیلی گرین گوادر) اوکاڑہ کے علاقے دھوبی بازار میں بیوی نے 3افراد کے ساتھ ملکر اپنے خاوند کو قتل کردیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ قتل کرنے والوں میں مقتول کی بیوی، ایک خاتون اور دو مرد شامل تھے ،مقتول کو گلا میں رسی ڈال کر قتل کیاگیاہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ مرکزی ملزمہ کو گرفتار کرلیاگیا، ملزمہ مقتول کی دوسری بیوی ہے،پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔
بیوی نے 3افراد کے ساتھ ملکر اپنے خاوند کو قتل کردیا

ٹیگز:
اوکاڑہ
