کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جمعہ کو کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے صوبے کے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی اس موقع پر پی پی پی پی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری بھی موجود تھیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر اور آئی جی بلوچستان محمد طاہر خان نے مختلف شعبہ جات میں حکومتی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے صوبے کے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی

ٹیگز:
بلاول بھٹو زرداری
