قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔پولیس کے مطابق قلات کے علاقے چھپر سے ایک نامعلوم شخص کی تشددزدہ کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش شناخت کے قابل نہیں جسے ڈی ایچ کیو منتقل کردیاگیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔
قلات،چھپر سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
قلات
