کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آج اسمبلی اجلاس میں ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور وفاقی وزیر اطلاعات سے بات کرنے کا اعلان کیا تھا وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے گفتگوکے ثمرات آنا شروع عطا تارڑ کا ملازمین کو جبری نکالنے پر سنو ٹی وی کے اشتہارات بند کرنے کا اعلان
میر سرفراز بگٹی کی وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے گفتگوکے ثمرات آنا شروع `عطا تارڑ کا ملازمین کو جبری نکالنے پر سنو ٹی وی کے اشتہارات بند کرنے کا اعلان

ٹیگز:
میر سرفراز بگٹی
