کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) جناح ٹاون پولیس کی شہری پر فائرنگ پولیس کی فائرنگ سے 20 سالہ لڑکا سفیر جان بحق، سفیر باجوہ نے سریاب سے کابلی گاڑی بگائی تھی،پولیس کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر جناح ٹاؤن کے ایرا میں فائرنگ کی گئ، والدین کا پولیس پر فائرنگ کا الزام، جان بحق سفیر باجوہ کی ڈیڈ باڈی کوئٹہ سیول ہسپتال سے والدین کے حوالے کی گی، والدین کے ہسپتال کو ڈیڈ باڈی کے پوسٹ مارٹم نہ کرنے کی ہدایت کی گئ، تاحال جناح ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سول نہیں آئے،
کوئٹہ … جناح ٹاون پولیس کی شہری پر فائرنگ 20 سالہ لڑکا سفیر باجوہ جان بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
