پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور کے علاقے بونستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ایاز ولد ریاض کو نامعلوم افراد نے ٹانگ پر گولی ماری ہے جسے طبی امداد کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا ہے پولیس اس سلسلے میں مذید تفتیش کررہی ہے
پنجگور کے علاقے بونستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
پنجگور
