دکی (ڈیلی گرین گوادر) لونی کے علاقے کلی تلاو میں بیٹے کے ہاتھوں والد قتل ملک میرزا خان لونی کو اسکے بیٹے نے معمولی بات پر ڈنڈوں اور پتھروں کے وار کرکے قتل کردیا دکی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ناخلف بیٹا موقع سے فرار ہوگیا
دکی ` کلی تلاو میں بیٹے کے ہاتھوں والد قتل

ٹیگز:
دُکی
