واشنگٹن(ڈیلی گرین گوادر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد مذاکرات میں کردار ادا کرنے پر پاکستان کی قیادت خصوصاً فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسلام آباد ملاقات کے بارے میں وینس، وٹکوف اور کشنر نے مکمل آگاہ کر دیا، ملاقات مہربان اور باصلاحیت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہوئی، دونوں انتہائی غیر معمولی لوگ ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف غیر معمولی لوگ ہیں ٗ ڈونلڈ ٹرمپ

ٹیگز:
ڈونلڈ ٹرمپ
