اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر)امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے آغاز کے بعد پہلی بار امریکی بحریہ کے جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ امریکی حکام کے مطابق دو گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائرز نے ہفتے کے روز اس اہم سمندری گزرگاہ کو کامیابی سے عبور کیا جو گزشتہ 6 ہفتوں سے کشیدگی، سمندری رکاوٹوں اور بارودی سرنگوں کے باعث تقریباً بند رہی تھی۔امریکا نے اس کارروائی کو ’فریڈم آف نیویگیشن مشن‘ قرار دیا ہے جس کا مقصد عالمی تجارت کے لیے اہم سمندری راستے کو دوبارہ محفوظ بنانا ہے۔
امریکہ اور ایران کشیدگی کے بعد پہلی بار امریکی بحریہ کے جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

ٹیگز:
امریکہ
