ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) چھتر کے علاقے فلیجی سے نوجوان کواغواء کر لیا گیا پولیس کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل چھتر پولیس تھانہ فلیجی کی حدود سے دن دھاڑے نا معلوم مسلح افراد نے چرواہے سید ایاز علی ولد سید غلام حسین شاہ کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے واقعے کے بارے میں مذید فلیجی پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
فلیجی سے نامعلوم افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

ٹیگز:
فلیجی
