ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی۔ اراضی تنازعہ بگٹی قبیلے کے دو فریقین میں تصادم آٹھ افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی پرانا نادرہ افیس کے قریب اراضی تنازعہ پر بگٹی قبیلے کے دو گروپ میں تصادم آٹھ افراد زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا واقعے کے بارے میں مزید تحقیقات سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی کر رہی ہے
ڈیرہ مرادجمالی میں زمین کے تنازعے پر دوگروپوں میں تصادم سے 8افرادزخمی

ٹیگز:
ڈیرہ مرادجمالی
