ابوظبی (ڈیلی گرین گوادر) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کے مطابق امارات میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔وزارت دفاع کے بیان کے مطابق مطابق قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گرنے کا حادثہ پیش آیا۔
امارات میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 فوجی اہلکار شہید

ٹیگز:
امارات
