پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور حاجی یاسین مارکیٹ چتکان سے ایک شخص اغوا پولیس کے مطابق حاجی یاسین مارکیٹ سے نامعلوم سرف گاڈی میں سوار مسلح افراد نے ریاض ولد یعقوب ساکن سکندر آ باد کو اغوا کر کے لے گئے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے
پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کرلیا

ٹیگز:
پنجگور
