خضدار(ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کا فون پر رابطہ۔ سردار اختر جان مینگل نے مولانا عبدالغفور حیدری کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کی۔ سردار اختر جان مینگل نے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سردار اختر جان مینگل کا مولانا عبدالغفور حیدری سے فون پر رابطہ، صحتیابی کی دعاوں کا اظہار

ٹیگز:
سردار اختر جان
