کرک (ڈیلی گرین گوادر) کرک کے جندری کے علاقے میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کرک فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

ٹیگز:
کرک
