کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ، اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ اور ممبران بلوچستان اسمبلی کا 15 فروری کو طے شدہ اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔
نیشنل پارٹی کا 15فروری کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

ٹیگز:
نیشنل پارٹی
