کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے جاری بیان میں مغوی افسر کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ آرمی افسر کے اغوا اور انھیں قتل کرنے کا مقصد دہشت اور وحشت کا ماحول پیدا کرنا ہے۔
آرمی افسر کے اغوا اور انھیں قتل کرنے کا مقصد دہشت اور وحشت کا ماحول پیدا کرنا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

ٹیگز:
وزیراعلیٰ بلوچستان
