کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادرمولاناہدایت الرحمان بلوچ نے میرسرفراز احمد بگٹی، وزیرِ اعلی بلوچستان، کو بگٹی قبیلے کا چیف منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ میرسرفرازبگٹی بگٹی قبیلے میں تعلیم و تربیت، اتحاد، یکجہتی اور باہمی محبت کے فروغ کے لیے مؤثر کردار ادا کریں گے۔ اللہ تعالی سرفرازاحمدبگٹی کو اس منصب کے تقاضے پورے کرنے اور قبیلے کی خدمت میں کامیابی عطا فرمائے
ہدایت الرحمان بلوچ کا میرسرفراز احمد بگٹی کو بگٹی قبیلے کا چیف منتخب ہونے پرمبارکباد

ٹیگز:
ہدایت الرحمان
