بولان (ڈیلی گرین گوادر)بولان میں ٹرک کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولی کے مطابق جمعرات کو بولان میں قومی شاہراہ پرہرک کے قریب دس سالہ عجب خان کوو ٹرک نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی سول ہسپتال مچھ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور رلاش کو سول ہسپتال مچھ منتقل کریا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے۔
بولان میں ٹرک کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق

ٹیگز:
بولان
