چاغی (گرین گوادرنیوز) ایرانی حکام نے ایف آئی اے امیگریشن گیٹ سے عائد پابندی ختم کردی ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر امیگریشن گیٹ کو بند کر رکھا تھا گزشتہ روز دوبارہ گیٹ کو کھول دیا گیا ملک کے اندر کورونا ویکسینیسش کے بعد کورونا کیسسز میں بدستور کمی آنے کی وجہ اب امیگریشن کھلا رہیگا ایرانی حکام نے ایران میں آنے والے تاجروں اور طلباء کو کورونا ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے اب امیگریشن تاجروں اور طلباء کے لیے کھلا رہیگا
ایرانی حکام نے ایف آئی اے امیگریشن گیٹ سے عائد پابندی ختم کردی

ٹیگز:
ایرانی حکام
