کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ملک ادریس نیچاری اعلیٰ تعلیم یافتہ، بااخلاق اور خدمت کے جذبے سے سرشار نوجوان ہے ۔ وہ آپ کے علاقے کے مسائل سے پوری طرح واقف ہیں، وہ انہیں حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار کی حیثیت سے ان کا واحد مقصد یونین کونسل7 وارڈ نمبر 4 سریاب ٹاؤن کی حقیقی نمائندگی کرنا ہے۔ ان کا وژن واضح ہے،وہ آپ کے علاقے کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، ، نوجوانوں کو تعلیم کی جانب راغب کر کے روزگار اور کھیل کے مواقع فراہم کرنا چاہتے ہیں، اور علاقے کو منشیات جیسے ناسور سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ ان نوجوانوں میں وہ جذبہ اور قوت ہے جو آپ کے علاقے کی صحیح معنوں میں تقدیر بدل سکتے ہیں
ملک ادریس نیچاری اعلیٰ تعلیم یافتہ اور علاقے کے مسائل سے پوری طرح واقف ہیں، وہ انہیں حل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، مصباح الرحمن

ٹیگز:
مصباح الرحمن
