ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) تمبو کے علاقے میر واہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے طالب علم جانبحق ہو گیا ملزم فرار پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خانکوٹ کی حدود میر واہ گوٹھ علی محمد جتک میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے طالب علم عبدالباسط کو ٹکر مار شدید زخمی کرکے فرار ہو گیا جس کو تشوشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ دیا واقعے کی مذید تحقیقات خانکوٹ پولیس کر رہی ہے۔
تمبوکے علاقے میں موٹرسائیکل کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

ٹیگز:
تمبو
