کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سرداراختر جان مینگل، مرکزی کابینہ،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے پارٹی ضلع کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری میر جمال لانگو کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے-
سردار اختر جان مینگل کی میر جمال لانگو کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

ٹیگز:
سردار اختر جان مینگل
