دبئی (ڈیلی گرین گوادر)بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغ دار کر دیا کیوں کہ یہ دبئی میں 19 واں ائیر شو ہے اور اس کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کوئی طیارہ حادثے کا شکار ہوا ہو۔ دبئی ائر شو کا آج پانچواں اور آخری روز ہے ، اس حادثے کے بعد آخری دن کے ائیر شوز فی الحال روک دیے گئے ہیں۔
بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغ دار کر دیا ` تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ حادثے کا شکار ہوا

ٹیگز:
بھارتی
