قلعہ عبداللہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے قلعہ عبداللہ میں لیویز چوکی پر حملہ کرکے لیویز آفیسر سعد اللہ کو شہید کردیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واقعہ کے خلاف مشتعل افراد نے چمن کوئٹہ شاہراہ کو بند کردیا انتظامیہ نے مسلح افرا د کے خلاف گھراؤ تنگ کرکے کارروائی شروع کردی
قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز آفیسر سعداللہ شہید

ٹیگز:
قلعہ عبداللہ
