منگچر ( گرین گوادرنیوز )منگچر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب محمد عمر ولد رئیس چندو قوم محمد شہی۔اور ولی محمد ولد محمد اکبر قوم رخشانی کسی کام کی جارہی تھی کہ دوران کام اچھانک بجلی آگئی جسکی وجہ سے دونوں نوجوانوں کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔
منگچر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

ٹیگز:
2 افراد جاں بحق
